صبح جس روشنی کی خوشبو ہے
میں اُسی گُل کی چشمِ تر میں ہوں