میری تکمیل میں حصہ ہے تمہارا بھی
میں اگر تم سے نہ ملتا تو ادھورا رہتا