لوگو میرے افکار پے پہرے نہ بٹھاؤ
جذبے کبھی پا بند سلاسل نہیں ہوتے

محسن مجھے اس سے عقیدت ہے وگرنہ
پتھر کے صنم پیار کے قابل نہیں ہوتے