غیروں کی نفرتوں کا ذکر ہم کیا کریں فراز!
اپنوں کی مہربانیوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم