ہر بار نہ کہا کر تجھے چھوڑ دیں گے ہم
نہ ہم اتنے عام ہیں نہ یہ تیرے بس کی بات ہے