ب تو اپنے حال کی بھی فکر نہیں ھے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ھے کہ پریشان ھوں میں