یا مجھ سے اُس کی یاد کے زیور بھی مت چُرا
یا مجھ سے، میرا چاہنے والا بھی چھین لے