ہ تجھ کو جاگتے رھنے کا شوق کب سے ھوا
مجھے تو خیر ترا انتظار کرنا ھے

وہ مسکرا کے وسوسوں میں ڈال گیا
خیال تھا کہ اسے شرمسار کرنا ھے