نجانے زندگی کیسے گذر گئی اے دوست
کہیں ٹھہر کے ترا انتظار بھی نہ کیا