یہ نہیں کہ سارے جہان میں مجھے ھمسفر ہی نہیں ملا
سبھی اعتبار کے ساتھ تھے کوئی معتبر ہی نہیں ملا