یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں جو گیا وہ پھر نہ آیا ، میری بات مان جاؤ کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ
There are currently 5 users browsing this thread. (0 members and 5 guests)
Forum Rules
Bookmarks