وہ ہنس دئیے تو ستارے بکھر گئے ہر سُو
وہ رو دئیے تو کوئی رات مُشکبُو نہ ہُوئی
وہ چل دئیے تو کئی داستانیں چھوڑ گئے
وہ مل گئے تو کوئی بات رُو برو نہ ہُوئی
وہ ہنس دئیے تو ستارے بکھر گئے ہر سُو
وہ رو دئیے تو کوئی رات مُشکبُو نہ ہُوئی
وہ چل دئیے تو کئی داستانیں چھوڑ گئے
وہ مل گئے تو کوئی بات رُو برو نہ ہُوئی
There are currently 3 users browsing this thread. (0 members and 3 guests)
Bookmarks