یہ بھی آداب ہمارے ہیں تمہیں کیا معلوم ہم تمہیں جیت کے ہارے ہیں تمہیں کیا معلوم ایک تم ہو کہ سمجھتے ہی نہیں ہو ہم کو ایک ہم ہیں کہ تمہارے ہیں تمہیں کیا معلوم
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks