میں جس صحرا بھی جاوں مجھے گھر لگتا ہے
یہ سب میری ماں کی دعاوں کا اثر لگتا ہے
اک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
میں جس صحرا بھی جاوں مجھے گھر لگتا ہے
یہ سب میری ماں کی دعاوں کا اثر لگتا ہے
اک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
There are currently 9 users browsing this thread. (0 members and 9 guests)
Bookmarks