جب سے وہ لوٹآ ہے خوابوں کے شہر سے فازر
مجھ سے اس شخص کی آنکھیں نہیں دیکھی جاتیں