آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھی حسرتیں فراز
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں