بغیر میرے تجھے چین آ نہیں سکتا
میرا جواب کہیں سے توُ لا نہیں سکتا
ہزار پردے بھی ڈالو اگر بناوٹ کے
دلوں کی بات کو چہرہ چھپا نہیں سکتا