کھلا یہ راز کہ آئینہ خآنہ ہے یہ دنیا
اور اس میں مجھ کو تماشا بنا گیا اک شخص