یہ تمہاری کج ادائیاں کوئی اور سہہ کر دکھائے تو
یہ جو ہم میں تم میں نباہ ہے، میرے حوصلے کا کمال ہے

مجھے اس کا کوئی بھی غم نہیں کہ کسی نے مجھ سے وفا نہ کی
میں کسی کے کام نہ آ سکا ، مجھے صرف اس کا ملال ہے