وفا کی بات نہیں مسئلہ انا کا ہے
وگرنہ دل تو اسے روکنا ہی چاہتا ہے