یہ اچانک جو اَجا لا سا ھوجاتا ھے
دل نے چپکے سے تیرا نام پکا را ھوگا
یہ جو پانی میں چلا آیا سنھری سا غرور
اس نے دریا میں کھیں پا ؤں اتارا ھوگا