بے اعتبار وقت پر جھنجھلا کے رو پڑے
کھو کےا سے تو کبھی پا کے رو پڑے
کب تک روئیں گے یوں کسی کی یاد میں عمر بھر
ہم کئی بار خود کو یہ سمجھا کے روپڑے