یوں تو میری وہ تھے رگ جاں سے بھی نزدیک تر
آنسوئوں کی دھند میں لیکن نہ پہچانے گئے