یوں نہیں کہ ہمیں توڑ گیا ہے کوئی
محسن اسے خود کو بھی کئی بار جوڑنا ہو گا