خوش خوش زندگی بیتانے کا مشورہ دیتے ہوئے
رو پڑاوہ آپ مجھے حوصلہ دیتے ہوئے