مجھے تعمیر کرتا جا رہا ہے جزب و مستی میں
میں جب تعمیر ہو جاؤں گا پھر مسمار کر دے گا