اور سے اور ہوئے جاتے ہیںمعیارِ وفا
اب متاعِ دل و جاں بھی کوئی کیا لے جائے