ِ شہر ویران کے دروازے کے لگ کر روئے
اپنی پہچان کے دروازے سے لگ کر روئے