کسی خیال ، کسی خواب کے جزیرے پر
تمام عمر گزارا گیا تھا کیوں مجھ کو