طاقِ اخلاص میں جلتا ہوا اک ایک چراغ
تیرگی دل کی مٹاتا ہی چلا جاتا ہے