ضعف رخصت نہیں دیتا افسوس
سامنے ہے درِ دلدار یہ کیا

باتیں سنیے تو پھڑک جائیے گا
گرم ہیں* داغ کے اشعار یہ کیا