پیار ہو زبانی بھی ،سچ اگر ہو دل میں تو
عمروار دیتی ہیں لڑکیاں روائت پر۔۔۔