خود کو چنتے ہوئے دن سارا گزر جاتا ہے فراز
پھر ہوا شام کی چلتی ہے تو بکھر جاتے ہیں