وفا کی لاج میں اسے منا لیتے تو اچھا تھا
انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے