ہمدم تو ساتھ چلتے ہیں
رستے تو بے وفا بدلتے ہیں
تیرا چہرہ ہے جب سے میری آنکھوں میں
میری آنکھوں سے لوگ جلتے ہیں