انگلیاں لوگ اٹھاتے ہیں جدھر جاتے ہیں
ہم تو اس نام سے بے نام و نشان اچھے تھے