سمجھ جاتا ہوں لیکن دیر سے داو پیچ اس کے
وہ بازی جیت جاتا ہے میرے چالاک ہونے تک