میں گھر سے تیری تمنا پہن کے جب نکلوں
برہنہ شہر میں *کوئی نظر نہ آئے مجھے