Unsa y Bichray Dil ko Ujray Barso Beet Gaye
Ankhoo Ka Ye Hall Abhi Tak Kal Ki Baat Lagay
Similar Threads:
Unsa y Bichray Dil ko Ujray Barso Beet Gaye
Ankhoo Ka Ye Hall Abhi Tak Kal Ki Baat Lagay
Similar Threads:
Ubaid (04-01-2018)
Mera Saaf Sada Mizaj Tha Mujhe Ishq Honay Ki Kia Khabar...
Teray ek Tabusam e Naaz Ne Mera sara Zouq Badal Dia...
من کی من میں بات رہے تو من کو لاگے روگ
من کھولیں تو مشکل کر دیں جیون اپنا لوگ
آج اس کے تصور کا یہ عالم تھا فراز
نیند آئی تو آنکھوں نے برا مان لیا
ب تو اپنے حال کی بھی فکر نہیں ھے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ھے کہ پریشان ھوں میں
ساری دنیا سے الگ میرا معیا ر ہے محسن
کہ میں زخم کھاتا ہوں* تو کچھ اور نکھر جاتا ہوں
zindagi jabr e musalsal ki trha kaati ha..
zra ghor kro..lohari k sath hi bhaati ha
تپش سے بچ کے گھٹاؤں میں بیٹھ جا تے ھیں
گئے ھوؤں کی صداؤں میں بیٹھ جاتے ھیں
ہم ارد گرد کے موسم سے جب بھی گبھرائیں
تیرے خیال کی چھاؤں میں بیٹھ جاتے ھیں
خاموش اے دل! بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
جس طرح خواب میرے ہو گئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی
محبت کی راہ میں دو ھی منزلیں ھیں فراز
یا دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks