Ye he bohat hai ke qaeam rahay wafaa ka bharam....
koei kisi ka howa bhe hai ??????umar bher key leay
اس فضآ میں بھی جلتے رہے ہم کسی کے لیے
جہاں چراغ ترستے تھے روشنی کے لیے
روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے فراز
کاش ہوتا کوئی ہم کو بھی منانے والا
بس یہ بات دونوں میں کشیدگی کا سبب ٹھری
مجھ کو چراغوں سے پیار تھا اس کے ہواوں سے رابطے
Ab mulaqaat mein woh garmee-e-jazbat kahaan
Ab to rakhney woh muhabbat ka bharam aatey hain
صرف چہرے کی اداسی سے بھر آئے آنسو
دل کا عالم تو آپ نے ابھی دیکھا ہی نہیں
وہ میری قبر پہ آیا کھل نہ رو سکا
کتنا خیال تھا اےس میرےسکون کا
عقل والوں کو مقدر شوقِ جنون کہان
یہ عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں
اکیلے ہی چلے تھے منزل کی جانب
پھر تم ملے،غم ملے یوں قافلہ سا بن گیا
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks