ان سے یہ سوالات کسی بچی نے نہیں کیئے بلکہ یہ سوالات ان کے اپنے دماغ میں کلبلا رہے تھے شائید کہیں موبائل سے کسی نامعقول نے ان کو ایسا میسج کیا ہو بجائے اس کے کہ یہ ایسےغیر مہژب سوال کو دماغ سے جھٹک دیتے انہوں نے اردو تہذیب کے موڈریٹر ہوتے ہوئے بھی باقاعدہ ان جوابات کا اسرار شروع کر دیا ہے ۔ اب ایک کا تو جواب تو کوئی ہیجڑا ہی دے سکتا ہے ۔دوسرا سوال دلہن کے متعلق ہے یہ کسی نئی یا پرانی دلہن سے پوچھ لیں۔
@Ajnabee شائید آپ نے سوالات صیح طرح پڑھے نہیں ہیں؟؟
Bookmarks