اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے
شعرو شاعری کے ماہانہ مقابلے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔
اس ماہ آپ کو غزل شئیر کرنی ہے اور اس غزل میں لفظ دریا یا دریاؤں کا ہونا لازمی ہے
مقابلے کے قوانین درج ذیل ہیں
١:صرف غزل شئیر کرنی ہے،نظم ہرگز بھی نہیں۔
٢:غزل کے ساتھ شاعر کا نام بھی تحریر کریں۔
٣:شئیرنگ اسی تھریڈ میں ہوگی۔
٤:ایک جیسی شئیرنگ نہ کریں ۔ایک جیسی شئرنگ کی صورت میں پہلی شئیرنگ کو درست مانا جائے گا۔
٥:مقابلے کی آخری تاریخ ٢٠اگست ٢٠١٤ ہے۔
تھریڈ میں غیر ضروری گفتگو سے پرہیز کریں۔
Similar Threads:
Bookmarks