میں ٹی وی دیکھ رہی تھی تو یہ خبر آنکھوں کے سامنے سے گزری، آپ سب نی بھی یقینا سنا ہو گا، اور اکثر و بیشتر ایسی خبریں سنّنے کو ملتی ہی ہیں. املاک کو نقصان ، اگر کوئی بیچارہ اپنی سواری پہ گزر ہی رہا ہو تو اس کی خیر نہیں بھئی آخر وہ بھی ہم عوام سے ہی ہے. ہو سکتا ہے کہیں ایمرجنسی جانا ہو پر نہ جی ہم عوام یس قدر اخلاقی پستی کا شکار ہو چکے ہیں کے اپنے اچھے برے کی تمیز ہی نہیں رہی. ہمارا عوام کا جو حال ہو رہا ہے اس سب کی وجہ بھی ہم خود ہی ہیں. صحیح ہو رہا ہمارے ساتھ. میرے حساب سی تو یہ جو احتجاج کا طریقہ ہے بے حد غلط ہے، اگر کوئی ایسا کر رہا ہے تو اسے الٹا لٹکا کر جوتے مارنے چاہئیں اب ہم عوام کو ڈنڈے پڑے گے پھر ہی سدھار آے گا. یہ تو میری راۓ ہے آپ کیا کہتے ہیں؟
ماریہ مریم
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out




Reply With Quote

Bookmarks