اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے
اردو تہذیب کے گوشہ ءِ ادب کے ماہانہ مقابلے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔




اس ماہ آپ سب نے جو اقتباس شئیر کرنا ہے وہ ماں سے متعلق ہو۔یعنی اس میں ماں کا ذکر ہو۔


مقابلے کے قوانین درج ذیل ہیں
١:ایک رکن ایک ہی بار حصہ لے سکتا ہے،آئی بدل بدل کر نہیں
٢:اگر نیٹ سے تلاش کر شئیرنگ کی جائے تو اس پر کسی دوسری ویب سائٹ کا اڈریس نہ ہو۔
٣:اردو اور رومن دونوں میں شئیرنگ کی جاسکتی ہیں۔
٤:اخلاقیات کا خیال رکھیں۔
٥:کوشش کریں اغلاط یعنی غلطیاں کم سے کم ہوں۔
٦: کتاب اور مصںف کا نام ضرور تحریر کریں۔



مقابلے کی آخری تاریخ ٢٠اگست ٢٠١٤ ہے
دھیان رہے تمام شئیرنگ اسی تھریڈ میں ہونگی۔
غیر ضروری گفتگو اور کمنٹس کرنا منع ہیں


Similar Threads: