اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے
اردو تہذیب کے گوشہ ءِ ادب کے ماہانہ مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔
اس بار آپ سب کو جو شئیرنگ کرنی تھیں وہ سفر سے متعلق تھیں،سفر اردو والاتھا انگریزی والا نہیں
مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یادوں اورانتظار کا تعلق سفر سے کیسے بنتا ہے۔۔۔؟
اس لئے آمنہ بیٹا آپ کی اور ریا آپ کی انٹریز مقابلے سے خارج کی جاتی ہیں کیونکہ وہ دئیے گئے موضوع سے مطابقت نہیں رکھتیں۔
باقی کی دوانٹریز میں دس میں سے نو نمبر لے کر فاتح قرار پانے والے رکن ہیں
یوتھ فُل
بہت بہت مبارک ہو آپ کو
رہی آپ کی شیلڈ
ونرز شئیرنگ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out









Bookmarks