Quote Originally Posted by Ahmak E Azam View Post
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

نمرہ دھاگہ کا لنک دینے کے لئے میں آپکا بہت شکر گزار ہوں
میرا تعارف

میرا نام پرنس آف ڈھمپ عرف پوڈ عرف احمقِ اعظم ہے۔۔۔۔
جہان جگہ ملی وہاں ہی سو لئے ۔۔۔
پانچویں فیل۔۔۔آج تک پاس نہیں کر پایا ۔۔۔۔
میرا کام دھندہ کوئی نہیں بس کھانا پینا اور سونا۔۔۔اور باقی وقت آوارہ گردی۔۔اب پرنس ہو کے بھی کام کرون گا تو ابا حضور کی جائیداد کہاں جائے گی۔۔۔
آج تک کنوارہ ہوں۔۔۔شادی کی بہت کوشش کی لیکن پتہ لگا جب میری باری آئی تو لڑکیوں نے خودکشی کرنی چھوڑ دی ہے۔۔۔
مجھے تو آج تک سمبلنگ کا مطلب ہی سمجھ نہیں آیا۔۔اتنا پڑھا لکھا ہوتا تو آہہوووووو
اگر میں شادی شدہ ہوتا توووو ۲ ۳ ٹیمیں ضرور تیار کرتا لیکن افسوس۔۔۔۔۔۔۔
آپکے لئے ابھی کچھ نہیں کہوں گا۔۔۔ورنہ آپکی ایڈمن بہت مارے گی


امید ہے سوالوں کے جواب پسند آئیں گے نا وی آئے تے سانو کی۔۔۔آخر پنجابی ہندے آں


aap k jawabaat perh k es baat per yaqeen pukhta hogya k duniya mein waqae Ehmakon ki kami nahi