نمرہ دھاگہ کا لنک دینے کے لئے میں آپکا بہت شکر گزار ہوں
میرا تعارف
میرا نام پرنس آف ڈھمپ عرف پوڈ عرف احمقِ اعظم ہے۔۔۔۔
جہان جگہ ملی وہاں ہی سو لئے ۔۔۔
پانچویں فیل۔۔۔آج تک پاس نہیں کر پایا ۔۔۔۔
میرا کام دھندہ کوئی نہیں بس کھانا پینا اور سونا۔۔۔اور باقی وقت آوارہ گردی۔۔اب پرنس ہو کے بھی کام کرون گا تو ابا حضور کی جائیداد کہاں جائے گی۔۔۔
آج تک کنوارہ ہوں۔۔۔شادی کی بہت کوشش کی لیکن پتہ لگا جب میری باری آئی تو لڑکیوں نے خودکشی کرنی چھوڑ دی ہے۔۔۔
مجھے تو آج تک سمبلنگ کا مطلب ہی سمجھ نہیں آیا۔۔اتنا پڑھا لکھا ہوتا تو آہہوووووو
اگر میں شادی شدہ ہوتا توووو ۲ ۳ ٹیمیں ضرور تیار کرتا لیکن افسوس۔۔۔۔۔۔۔
آپکے لئے ابھی کچھ نہیں کہوں گا۔۔۔ورنہ آپکی ایڈمن بہت مارے گی
امید ہے سوالوں کے جواب پسند آئیں گے نا وی آئے تے سانو کی۔۔۔آخر پنجابی ہندے آں
aap k jawabaat perh k es baat per yaqeen pukhta hogya k duniya mein waqae Ehmakon ki kami nahi
aap k jawabaat perh k es baat per yaqeen pukhta hogya k duniya mein waqae Ehmakon ki kami nahi
شکر کرو کسی چیز کی تو زیادتی ہے دنیا میں.... ورنہ کہیں بجلی کی کمی... کہی کھانے پینے کی اشیاء کی... کہیں کپڑوں کی... کہلین پانی کی.. اور بھی بہت ہیں کیا خیال ہے بتاؤں کیا؟
شکر کرو کسی چیز کی تو زیادتی ہے دنیا میں.... ورنہ کہیں بجلی کی کمی... کہی کھانے پینے کی اشیاء کی... کہیں کپڑوں کی... کہلین پانی کی.. اور بھی بہت ہیں کیا خیال ہے بتاؤں کیا؟
Bookmarks