google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: بھارت میں 12 انچ لمبی دم نما چوٹی والے بچے کو ب

    Threaded View

    1. #1
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      بھارت میں 12 انچ لمبی دم نما چوٹی والے بچے کو ب

      لکھنو:*بھارتی ریاست اتر پردیش میں لوگوں نے 12 انچ لمبی دم نما چوٹی کے حامل بچے کو بھگوان ہنومان کا اوتار قرار دے کر اس کی پوجا پاٹ شروع کردی۔
      بھارتی ریاست اترپردیش کے گاؤں نجمہ پور کے 6 سالہ امر سنگھ کی پیٹھ پر ریڑھ کی ہڈی کے اختتام پر 12 انچ لمبی دم نما چوٹی موجود ہے جس پر علاقے کے لوگوں نے بچے کو ہندوؤں کے دیوتا ہنومان کا اوتار قرار دے کر اس کی پوجا پاٹ شروع کردی ہے، بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ امر سنگھ کی پشت پر پیدائشی طور پر بال تھے جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے گئے پہلے پہل انہوں نے اسے کاٹ دینے کو سوچا پھر انہوں نے اسے *بھگوان کا تحفہ سمجھ کر قبول کرلیا۔
      دوسری جانب ماہرین طب کی جانب سے اس عمل کو ’’اسپائنا بفٹا‘‘ نامی پیدائشی نقص قرار دیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ دوران حمل تخلیق کے ابتدائی ایام میں بچے کی ریڑھ کی ہڈی صحیح طورپر نہیں بن پاتی، بعض اوقات اس سے جسمانی اور ذہنی معذوری بھی پیدا ہوسکتی ہے۔ اور اگر پیدائش کے بعد اس کا علاج نہ کیا جائے تو اس جگہ بال اگ آتے ہیں


      Similar Threads:

    2. The Following User Says Thank You to Admin For This Useful Post:

      Moona (05-10-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    چوٹی۔ب

    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •