اسلام مسلمان کا مسلمان سے کوویلنٹ بانڈ قائم کرتا ہے
جس میں خوشی غمی کے الیکٹرانز کا باہمی اشتراک قیام پزیری کیلئے ناگزیر ہے.
باہمی رقابت اور سازش کی لیسٹ انرجی بھی اس مضبوط بانڈ کو توڑنے اور غیر قیام پزیر کرنےکو کافی ہے.



Similar Threads: