google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 9 of 9

    Thread: محبّت

    Threaded View

    1. #1
      UT Writer www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Ria's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      khawabon aur khyalon me
      Posts
      2,272
      Threads
      130
      Thanks
      0
      Thanked 19 Times in 12 Posts
      Mentioned
      257 Post(s)
      Tagged
      4148 Thread(s)
      Rep Power
      49

      محبّت



      زندگی جمود کا شکار ہوئی پڑی ہے ہر طرف سنا
      ٹا خاموشی آخر کب پیچھا چھوٹے گا اس یکسانیت بھرے ماحول سے میں بہت تنگ آ گئی ہوں، وہ میرے ساتھ پارک میں بیٹھی اپنے دل کو ہمیشہ کی طرح ہلکا کرنے میں مصروف تھی.
      اور میں ہمیشہ کی طر
      ح دیدہ دل فراش کئے اس کی باتیں سن رہا تھا. آخر تم اتنا منفی کیوں سوچتی ہو؟ میں نے اسے سمجھانے کی اپنی سی سعی کی ، نہیں تم نہیں سمجھو گے لوگو کے روئیے بھی یکسانیت کا شکار ہیں. میں جتنا کوشش کر لوں لوگوں کی خاطر خود کو بدلنے کی لکین ان پہ اثر تک نہیں ہوتا.
      تو بھئی آخر
      تمہیں کہا کس نے ہے بدلو لوگوں کی خاطر خود کو، تم جیسی ہو ویسی ہی اچھی لگتی ہو. میں نے پھر سے اسے سمجھانا چاہا،
      نہیں نا لوگ چاھتے ہیں کے میں بدلوں، لوگوں کی طر
      ح ان کے روئیے بھی یکسانیت کا شکار ہیں.
      اف آخر تم اس یکسانیت سے بھر نکلو بھی گی یا نہیں میں نے چڑ کر اس سے کہا.
      ہا ہا دیکھا تم بھی تنگ آ گے نا مجھ سے، عجیب سی ہنسی ہنس دی وہ.
      اور میں صرف دیکھتا ہی رہ گیا اسے آخر یہ اتنے دور کیوں چلی گئی ہے.
      پھر آخری دفع اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ شاید وہ سمجھ جاۓ.
      دیکھو لوگو کی خاطر خود کو بدلوں گی تو و
      ہ تم میں اور تبدیلیاں دیکھنا چاہیں گے اور تم ایسا کرتے کرتے تنگ آ جاؤ گی جیسے اب تقریبا آ چکی ہو. اس بدلنے کے چکّر میں بہت دفع ٹوٹ جاؤ گی پھر سنبھلو گیلیکن آخر کب تک.
      ہاں نا میں جتنی بھی کوشش کر لوں پھر بھی لوگ دل توڑ دیتے ہیں، میری بات کاٹتے ہوے وہ فورا بولی
      ہاں تو پھر اس جمود سے بھر نکلو کچھ عملی کام کرو،
      تمہیں پینٹنگ کا شوق ہے نا تو بس آج سے پینٹنگ کرو اور اپنی خود ساختہ پریشانیوں سے پیچھا چھڑاؤ. میں نے گویا تابوت میں آخری کیل ٹھونکی
      ہاں میں کرو گی کوشش اس نے بات سمجھتے ہوے سر ہلا دیا.
      اورمجھے ابھی بھی شک ہے کے وہ میری بات نہیں سمجھی ابھی کچھ دنوں بعد پھر اسی ہی رونی صورت بنا کے بیٹھی ہو گی، اور میں سوچتا رہ جاؤں گا کے اسے کہوں تمہیں بدلنے کی ضرورت نہیں ہے تم مجھے ایسے ہی اچھی لگتی ہو مجھے تم سے محبّت ہے شاید کبھی کہ پاؤں اس کی طرف دیکھتے یہی بات سوچ رہا تھا میں.


      Similar Threads:
      Last edited by Mamin Mirza; 07-15-2014 at 11:24 AM.
      ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
      جس سے ملیے اسے خفا کیجے
      ہے تفاخر میری طبیعت کا
      ہر ایک کو چراغ پا کیجے
      میری عادت ہے روٹھ جانے کی
      آپ مجہھے منا لیا کیجے

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •